شیر افضل نے بیرسٹر گوہر کو گلے لگا لیا، اختلافات کی تردید کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر علی خان کے پاس پہنچ گئے اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو بیان میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ میرے اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مخالفت اور شوکاز کی باتیں ہورہی ہیں، بیرسٹر گوہر کے ساتھ میرا تعلق سالوں… Continue 23reading شیر افضل نے بیرسٹر گوہر کو گلے لگا لیا، اختلافات کی تردید کردی