سیالکوٹ’ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین
سیالکوٹ (این این آئی) سیالکوٹ میں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین کر دی گئی، ایک ہی گھر سے 3 جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا، علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔ دریائے سوات میں جاں بحق ہونے والی روبینہ زوجہ… Continue 23reading سیالکوٹ’ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین