آبی گزر گاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں آبی گزرگاہوں پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کی تجویز پیش کی گئی، یہاں تک کہ بعض اراکین نے ایسے افراد کو سزائے موت دینے کا مطالبہ بھی کیا۔یہ اجلاس چیئرپرسن منزہ حسن کی سربراہی… Continue 23reading آبی گزر گاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز