آپریشنل مسائل ‘اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازیں منسوخ
اسلام آباد، لاہور(این این آئی)آپریشنل مسائل کے باعث اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 10 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کی کراچی اور کوئٹہ کی پروازیں ای آر 502،… Continue 23reading آپریشنل مسائل ‘اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازیں منسوخ