وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میںگاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب رجسٹریشن نمبر گاڑی نہیں بلکہ مالک کو جاری ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق محکمہ ایکسائز ٹرانسفر ہونیوالی گاڑی کو بھی نیا نمبر جاری کرے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ