منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2025

اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے مختلف ریسٹورنٹس پر مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی۔ تھانہ سنبھل کی حدود میں کی گئی کارروائی کے دوران 400 کلو گرام ناقص اور بدبودار گوشت برآمد کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے رات… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف ریسٹورنٹس پر 10 من مضر صحت گوشت کی سپلائی پکڑی گئی

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2025

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے اے این پی سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور اے این پی کے سینیٹر ایمل ولی خان میں اس وقت… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان پر نشہ کرنے کا الزام عائد کردیا

پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

datetime 21  مئی‬‮  2025

پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سپہ سالار نے بھارت کے خلاف موجودہ کشیدگی میں بہترین… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2025

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

ڈڈیال (این این ائی)آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مار ڈالا۔ پولیس نے بتایا کہ چھری کے وار سے شدید زخمی… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

datetime 21  مئی‬‮  2025

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

کھاریاں(این این آئی)عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر ضلع میں قائم کی جانے والی مویشی منڈیوں میں شدید گرمی کی لہر(ہیٹ ویو)سے شہریوں، بیوپاریوں اور قربانی کے جانوروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور چیف آفیسرز میونسپل کمیٹیز کو ضروری احکامات جاری کر… Continue 23reading مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

datetime 21  مئی‬‮  2025

40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

اسلام آباد(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے ایک سینئر عہدیدار اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں نیب کی تحقیقات کی زد میں ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں ایک باخبر ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرمیڈیا کو بتایا کہ خیبر پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے… Continue 23reading 40 ارب کا میگا سکینڈل، پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات ملوث

مانسہرہ،شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2025

مانسہرہ،شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی گرفتار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)مانسہرہ پولیس نے شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی کو گرفتار کر لیا۔مانسہرہ کے تھانہ بٹل کی حدود میں سجاد ولد شاہ نظر سکنہ ڈنہ شارکول کی اچانک موت کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جس میں متوفی کی موت کی وجہ… Continue 23reading مانسہرہ،شوہر کو زہر دیکر قتل کرنے والی بیوی گرفتار

فیلڈ ما رشل تا حیات ہوتا ہےاور کبھی ریٹائرڈنہیں ہو تا

datetime 21  مئی‬‮  2025

فیلڈ ما رشل تا حیات ہوتا ہےاور کبھی ریٹائرڈنہیں ہو تا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فیصل واوڈا کے مطابق فیلڈ مارشل کی ملازمت میں مدت کا کوئی تعین نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے جانے سے متعلق سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز سے گفتگو… Continue 23reading فیلڈ ما رشل تا حیات ہوتا ہےاور کبھی ریٹائرڈنہیں ہو تا

خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

datetime 21  مئی‬‮  2025

خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 بچوں سمیت 5 شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کےعلاقےخضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ کیا گیا، بزدلانہ حملے میں… Continue 23reading خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 12,282