پاکستان میں اسموگ کی شدت خلاء سے بھی نظر آنے لگی
اسلام آباد (این این آئی)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسموگ کی شدت اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ خلاء سے بھی نظر آنے لگی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے مشرقی اور بھارت کے شمالی علاقوں میں پچھلے مہینے سے پھیلی گہری اور خطرناک اسموگ سیٹلائٹ تصاویر میں واضح طور پر دیکھی جا… Continue 23reading پاکستان میں اسموگ کی شدت خلاء سے بھی نظر آنے لگی