موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش کی پیشگوئی
مظفرآباد/گلگت(این این آئی)آزادکشمیر کے علاقے شاردا اور بالائی نیلم آبادی کے قریب تک پہاڑوں نے سفید پوشاک پہن لی جبکہ وادی کاغان میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بٹہ کنڈی، جلکھکڈ، جھیل سیف الملوک پر چھ انچ تک جبکہ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ تک برفباری ہوئی۔ کوٹلی شہر سمیت نواحی علاقوں میں… Continue 23reading موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش کی پیشگوئی