اب گھروں میں گاڑی دھونے پر 10ہزار روپے جرمانہ ہو گا ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( این این آئی) پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی گئی ،گھر میں گاڑی دھونے پر 10ہزار روپے جرمانہ ہوگا ۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ ماحولیات نے احکامات جاری کر دیئے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، سیکریٹری ماحولیات راجہ جہانگیر، ڈی جی ماحولیات عمران حامد نے لاہور… Continue 23reading اب گھروں میں گاڑی دھونے پر 10ہزار روپے جرمانہ ہو گا ، نوٹیفکیشن جاری