راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتا ۔ مجموعی لاگت کا 71 فیصد تک ادا کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ میٹروبس منصوبے کی تکمیل کا عرصہ 30… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم