میٹرو بس منصوبے سے متاثر ہونے والے مری روڈ کے تاجروں کا پراپرٹی ٹیکس معاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے سے متاثر ہونے والے مری روڈ کے تاجروں کا پراپرٹی ٹیکس معاف کر دیا ۔ موتی محل سے فیض آباد تک متاثرہ تاجروں کا 11 کروڑ پراپرٹی ٹیکس معاف کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے… Continue 23reading میٹرو بس منصوبے سے متاثر ہونے والے مری روڈ کے تاجروں کا پراپرٹی ٹیکس معاف