تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم میں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ
کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنی جماعت میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس موقع پر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل خفیہ رائے شماری… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم میں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ