صولت مرزا کی پھانسی بلوچستان حکومت کی درخواست پر موخر کی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدر نثار نے کہاہے کہ صولت مرزا کی پھانسی بلوچستان حکومت کی درخواست پر ہی موخر کی گئی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صولت مرزا کے ویڈیو بیان جاری ہونے کے بعد بلوچستان حکومت نے پھانسی موخر کروانے کی درخواست کی اور ایجنسیوں نے بھی اس بات کی… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی بلوچستان حکومت کی درخواست پر موخر کی گئی