وکیل کی عدم حاضری،صولت مرزاکی سزائے موت سے متعلق سماعت ملتوی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں صولت مرزا کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت وکیل کی عدم حاضری کے باعث کل تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس ناصر الملک نے صولت مرزا کی اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کی ان چیمبر سماعت کرنا تھی۔ عدالت نے صولت مرزا کے وکیل لطیف… Continue 23reading وکیل کی عدم حاضری،صولت مرزاکی سزائے موت سے متعلق سماعت ملتوی