نواز شریف نے کم عمران خان نے زیادہ ٹیکس دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق ٹیکس ایئر 2014ء میں سب سے زیادہ ٹیکس فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر تاج محمد آفریدی نے ادا کیا جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے ٹیکس ایئر 2014ء میں مجموعی طور پر چھبیس لاکھ گیارہ ہزار سینتیس روپے… Continue 23reading نواز شریف نے کم عمران خان نے زیادہ ٹیکس دیا