اسلام آباد میں ایئرفورس کے اہلکار کالڑکی کے ہاتھوں قتل،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے شاہی ایونیو پر لڑکی کے ہاتھوں لڑکے کاقتل محبت کا شاخسانہ نکلا،ملزمہ نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہاکہ اس نے شادی سے انکار پراپنے محبوب کو قتل کیا ، پولیس نے نوجوان کو قتل کرنے والی لڑکی کو سید پور روڈ راولپنڈی میں اس کی بہن کے گھر سے گرفتار… Continue 23reading اسلام آباد میں ایئرفورس کے اہلکار کالڑکی کے ہاتھوں قتل،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی