ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت میں 2 جون تک توسیع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ بدین نے ہنگامہ آرائی، توڑپھوڑ اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں ذوالفقارمرزا کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ذوالفقار مرزا پیش نہیں ہوئے تاہم… Continue 23reading ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت میں 2 جون تک توسیع