بیٹی کوشوہر سمیت قتل کرنےوالے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
لاہور (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو شوہر سمیت باندھ کر قتل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی، سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار ،جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس اقبال حمید الرحمن پر مشتمل بنچ کے روبرو ملزم لیاقت مسیح کی طرف سے… Continue 23reading بیٹی کوشوہر سمیت قتل کرنےوالے ملزم کی درخواست ضمانت خارج