کراچی میں ٹارگٹ کلرکاشف عرف کیکڑا گرفتار، 10 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کاشف عرف بونا عرف کیکڑا کو حراست میں لے لیا جب کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے 10 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 4… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلرکاشف عرف کیکڑا گرفتار، 10 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف