تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن،جسٹس وجیہہ نے عمران خان کی مان کربھی ”اپنی “کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس وجیہ الدین اور عمران خان کے درمیان معاملات طے پا گئے جس کے تحت جسٹس وجیہ الدین نے اپنا ٹربیونل خود ہی معطل کردیا ہے۔ ٹربیونل فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے اور عمران خان کی جانب سے بار بار درخواست کیے جانے پر معطل کیا گیا۔جسٹس وجیہ الدین نے اپنے آخری فیصلے… Continue 23reading تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن،جسٹس وجیہہ نے عمران خان کی مان کربھی ”اپنی “کردی