وزیر مملکت عثمان ابراہیم کی گوجرانوالا آمد،اسلحے کی نمائش،بجلی کی چوری
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کے حلقہ 95 میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ کےوزیرمملکت عثمان ابراہیم کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پراسلحے کی نمائش بھی ہوئی اوربجلی بھی کھلےعام چوری ہوئی۔مسلم لیگ ن کےایم این اے اورکیپیٹل ڈویلپمنٹ کےوزیرمملکت عثمان ابراہیم کے گلہ غلام ٹھیکیدارپہنچنےپرایسا پرجوش استقبال ہواکہ جمہوری حکومت کے سارے دعوے دھرے کے… Continue 23reading وزیر مملکت عثمان ابراہیم کی گوجرانوالا آمد،اسلحے کی نمائش،بجلی کی چوری