نادرا کا ایک اور کمال،عوام کی بڑی تعداد کو اب لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نادرا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی درخواست دینے کا سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے ۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری نادرا کی آن لائن سروس کے ذریعے دنیا کے کسی بھی حصے میں بیٹھ کر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دے سکیں گے، آن لائن شناختی… Continue 23reading نادرا کا ایک اور کمال،عوام کی بڑی تعداد کو اب لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا