رواں مالی سال 10سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائیگی، وزیر مملکت برائے نجکاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی خزانے میں اربوں ڈالر حاصل کرنے کیلئے پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پر متفق ہو گیا ہے کہ وہ رواں مالی سال کے اختتام تک 10سرکاری اداروں کی نجکاری کرے گا جس میں دسمبر 2015کے اختتام تک پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری بھی شامل ہے۔ جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق… Continue 23reading رواں مالی سال 10سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائیگی، وزیر مملکت برائے نجکاری