آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری اورپیپلزپارٹی کی دھمکی،ذوالفقار مرزا کے مزید اہم انکشافات
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کے وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے حساس اداروں کی تفتیش کے دوران بہت سے بڑے نام سامنے آئیں گے۔ بدھ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم نے چھوٹے اداروں میں کرپشن… Continue 23reading آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری اورپیپلزپارٹی کی دھمکی،ذوالفقار مرزا کے مزید اہم انکشافات