24اشتہاریوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کافیصلہ
لاہور (نیوزڈیسک) دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، لاہور پولیس نے ابتدائی طور پر 24اشتہاریوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کےلئے نام وزارت داخلہ کر بھجوا دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت 25ہزار کے قریب ملزمان اشتہاری ہیں جن… Continue 23reading 24اشتہاریوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کافیصلہ