خیبرپختونخواحکومت میں ”تبدیلی“آگئی،حتمی فیصلے کا اعلان
پشاور(نیوزڈیسک) قومی وطن پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان خیبر پختونخوا میں شراکت اقتدار کے لئے معاملات طے پاگئے ہیں۔پشاورمیں پریس کانفرنس کے دوران پشاور قومی وطن پارٹی کے چئیرمین آفتاب آحمد خان شیرپاو¿ نے کہا کہ سیاست میں دروازے کبھی بند نہیں ہونے چاہییں، خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ 12 نکات پرمعاملات طے پا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت میں ”تبدیلی“آگئی،حتمی فیصلے کا اعلان