قصور ویڈیو اسکینڈل کا ملزم تنزیل الرحمان گرفتار
قصور(نیوزڈیسک)قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم تنزیل الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم تنزیل الرحمان آج گائوں گیا، جہاں لوگوں کو دھمکیاں دینے پر اس کاجھگڑا ہوگیا ، مقامی لوگوں نے تنزیل الرحمان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ لہرانے اور لوگوں کو دھمکیاں… Continue 23reading قصور ویڈیو اسکینڈل کا ملزم تنزیل الرحمان گرفتار