علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے قبضہ سے قیمتی موبائل فونزبرآمد
لاہور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے قطر سے آنیوالے مسافر کے قبضہ سے قیمتی موبائل فونزبرآمدکرکے قبضہ میں لے لیے اور اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ بیرون ملک سے قیمتی موبائل فونز سمیت دیگر سامان کی درآمد پر پابندی کے باوجود سمگلنگ… Continue 23reading علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے قبضہ سے قیمتی موبائل فونزبرآمد