پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں موروثی سیاست چھا گئی

datetime 31  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں موروثی سیاست چھا گئی

پشاور( نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں موروثی سیاست چھا گئی ، تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے ، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے بھائی لیاقت خٹک کو نوشہرہ کا ضلع ناظم بنوا دیا۔وزیر مال علی امین گنڈا پور نے اپنے بھائی عمر امین کو تحصیل ناظم ڈی آئی خان ، وزیر قانون امتیاز قریشی نے اپنے بھائی اشفاق… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں موروثی سیاست چھا گئی

جیوانی ائیر پورٹ پرحملہ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،مزید پیش رفت

datetime 31  اگست‬‮  2015

جیوانی ائیر پورٹ پرحملہ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،مزید پیش رفت

جیوانی( این این آئی) بلوچستان کے جیوانی ائیر پورٹ سے اغوا کئے گئے سول ایوی ایشن کے انجینئر محمود اللہ نیازی کی لاش مل گئی ہے جس کے بعد واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے ۔ انجینئر محمود اللہ نیازی کو دہشت گردوں نے جیوانی ایئر پورٹ پر حملے کے دوران اغوا… Continue 23reading جیوانی ائیر پورٹ پرحملہ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی،مزید پیش رفت

عافیہ صدیقی کو رہا کیوں نہیں کیا جارہا،فوزیہ صدیقی نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

عافیہ صدیقی کو رہا کیوں نہیں کیا جارہا،فوزیہ صدیقی نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اور دنیا بھر کے ماہرین قانون اور انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر عافیہ کی بے گناہی پر متفق ہوکر اسے رہا اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اب جبکہ ملک میں لاقانونیت کے خاتمے کیلئے بامقصد کوششیں کی جارہی ہیں تو اس موقع پر قوم کی بیٹی کو بھی اس… Continue 23reading عافیہ صدیقی کو رہا کیوں نہیں کیا جارہا،فوزیہ صدیقی نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

ناہید خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو آئینہ دکھادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

ناہید خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو آئینہ دکھادیا

لاہور(نیوزڈیسک)بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو دیوار سے لگانے والے رہنما مشکل وقت آنے پر آج کس منہ سے دھتکارے ہوئے کارکنوں کو یاد کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی کو پنجاب کے انتخابات میں کھڑے کرنے کیلئے امیدوار نہیں ملتے اور الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading ناہید خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو آئینہ دکھادیا

خفیہ ای میلز کے ذریعے اعلیٰ افسران کوبلیک میل کرنے کے نئے سکینڈل کا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

خفیہ ای میلز کے ذریعے اعلیٰ افسران کوبلیک میل کرنے کے نئے سکینڈل کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے افسروں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں دینے اور بلیک میل کرنے والے واٹر بورڈ کے افسر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ایف آئی اے نے واٹر بورڈ کے بلیک میلر افسر حسن اعجاز کاظمی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسن اعجاز کاظمی… Continue 23reading خفیہ ای میلز کے ذریعے اعلیٰ افسران کوبلیک میل کرنے کے نئے سکینڈل کا انکشاف

ڈاکٹر عاصم کیلئے بڑے بڑے کام کون کرتا رہا؟ اہم مہرہ سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کیلئے بڑے بڑے کام کون کرتا رہا؟ اہم مہرہ سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سوئی سدرن کے افسر میگا کرپشن میں ڈاکٹر عاصم حسین کے اہم مہرے نکلے ، شعیب وارثی نے 100 کے قریب غیرقانونی کنکشن دئیے ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ۔رینجرز کے ہاتھوں گرفتار سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈی ایم ڈی نے صنعتی ایریا کی فیکٹریوں کو غیرقانونی کنکشن فراہم کئے۔سوئی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیلئے بڑے بڑے کام کون کرتا رہا؟ اہم مہرہ سامنے آگیا

سیاسی زندگی وموت کی جنگ

datetime 31  اگست‬‮  2015

سیاسی زندگی وموت کی جنگ

لاہور(نیوزڈیسک ) ملکی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں کی طرف سے این اے 122کے ضمنی انتخاب کو حکمران جماعت (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کےلئے سیاسی زندگی ،موت کی جنگ قراردیا جارہا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے این اے 122میں دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری ہونے کے بعدعام انتخابات میں… Continue 23reading سیاسی زندگی وموت کی جنگ

پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ،طبل جنگ بج گیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ،طبل جنگ بج گیا

لاہور (نیوزڈیسک) سیاست اور انتخابی عمل پر گہری نظر رکھنے والے تجریہ کاروں کے مطابق حلقہ این اے 122میں ہونے والا ضمنی انتخاب امیدواروں کیلئے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ثابت ہوگا ۔عام اور ضمنی انتخابات میں امیدواروں کو ووٹروں کو قائل کرنے کیلئے انتخابی مہم سمیت دیگر اخراجات کی مد میں ایک بڑی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ،طبل جنگ بج گیا

”را“کانیٹ ورک دھرلیاگیا،واہگہ سے بھی گرفتاریاں

datetime 30  اگست‬‮  2015

”را“کانیٹ ورک دھرلیاگیا،واہگہ سے بھی گرفتاریاں

لاہور/فیصل آباد( این این آئی)”را“کانیٹ ورک دھرلیاگیا،واہگہ سے بھی گرفتاریاں،گزشتہ دنوں مبینہ طور پر ”را “ کا ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار سابق پولیس اہلکار کی نشاندہی پر حساس اداروںنے واہگہ کے علاقے میں کارروائی کر کے چار افراد کو حراست میں لے لیا ۔ جبکہ فیصل آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے… Continue 23reading ”را“کانیٹ ورک دھرلیاگیا،واہگہ سے بھی گرفتاریاں