گزشتہ دو سالوں میں عدم ادائیگیوں پر 9شوگر ملوں کو سیل کیا گیا
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ایوان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں قائم 43میں سے21شوگرملوں کی طرف کسانوں کی ادائیگیاں باقی ہیں جنہیں شوکاز نوٹسزجاری کئے گئے ہیں،گزشتہ دو سالوں میںعدم ادائیگیوں پر 9شوگر ملوں کو سیل کیا گیااور ڈی سی اوز کو ہدایات دی گئی کہ ان کی نیلامی کریں اور سب سے… Continue 23reading گزشتہ دو سالوں میں عدم ادائیگیوں پر 9شوگر ملوں کو سیل کیا گیا