ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری ،مزید اہم شخصیات کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماءڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ف) کی اہم شخصیات کوبھی کرپشن مقدمات میں گرفتارکرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے بعد ان کی گئی تفتیش کی روشنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاررورائیوں کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری ،مزید اہم شخصیات کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی