وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب حکام نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے 70 کروڑ روپے کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر ہارون اختر خان نے تاندلیانوالہ شوگر مل میں بوگس سودے بازی کر کے قومی خزانہ کو 70 کروڑ روپے کا… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع