65 میں میری بات مانی جاتی تو کشمیر آزاد ہوجاتا، سابق بریگیڈیئر شیر احمد
لاہور(نیوز ڈیسک) بریگیڈیئر (ر) شیر احمد ستارہ جرات نے کہا ہے کہ 1965 میں اگر میری بات مان لی جاتی تو آج مقبوضہ کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا لیکن جنگ بندی کی وجہ سے مجھے واپس بلا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں انہوں نے کہا مجھے راجوڑی سیکٹر میں کارروائی… Continue 23reading 65 میں میری بات مانی جاتی تو کشمیر آزاد ہوجاتا، سابق بریگیڈیئر شیر احمد