شجاع خانزادہ کو انوکھا خراج تحسین
لاہور( نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کو انوکھا خراج تحسین،صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت سے خالی ہونےوالی پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 16سے انکے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ امیدوارہوں گے ۔جہانگیر خانزادہ نے یہ فیصلہ حلقے کی عوام کے اصرار پر اپنے خاندان کے افراد اوروالد کے دیرینہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے… Continue 23reading شجاع خانزادہ کو انوکھا خراج تحسین