خیبر پختونخوا کی کیبنٹ میں سمگلرز ،کرپشن میں وزیراعلیٰ کے رشتہ داروں کا کردار،ضیا ءاللہ آفریدی کے انکشافات
پشاور(نیوزڈیسک)کرپشن کے الزام میں گرفتار خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی نے جمعرات کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی کیبنٹ میں سمگلرز بیٹھے ہوئے ہیں،غیر قانونی مائننگ میں وزیراعلیٰ کے رشتہ دار ،قریبی دوست ملوث ہیں،کیا احتساب کمیشن صرف میری گرفتاری کیلئے بنا ہے؟۔ مشروط طور پر نہیں… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی کیبنٹ میں سمگلرز ،کرپشن میں وزیراعلیٰ کے رشتہ داروں کا کردار،ضیا ءاللہ آفریدی کے انکشافات