عوام ناچنے والی سونامی کو مسترد کر دینگے‘ سردار ایاز صاق عمران خان پر برس پڑے
لاہور( نیوزڈیسک) این اے 122سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 11اکتوبر کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ناچنے والی سونامی کو مسترد کر دیں گے ،سمجھ سے بالا تر ہے کہ عمران خان کو لاہور کی ترقی کیوں ہضم نہیں ہوتی ،پیسے کے بل بوتے پر عوام… Continue 23reading عوام ناچنے والی سونامی کو مسترد کر دینگے‘ سردار ایاز صاق عمران خان پر برس پڑے