چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات میں خلاف قانون مہم سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو بڑے امتحان کا سامنا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے چیئرمین کو اہمیت کے حامل ضمنی انتخابات میں قانونی داو پیچ کا استعمال کرکے خلاف قانون مہم چلانے سے روکنے کے ضمن میں بڑے امتحان کا سامنا ہے۔ جنگ رپورٹرطارق بٹ کے مطابق تحریک انصاف کےسربراہ نے لاہور میں علیم خان اور لودھراں میں جہانگیر ترینکی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات میں خلاف قانون مہم سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو بڑے امتحان کا سامنا