اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

شکار پور‘ پولیس مقابلے میں3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شکار پور‘ پولیس مقابلے میں3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

شکار پور(نیوز ڈیسک) شکار پور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا اور دو ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شکار پور میں کچے کے علاقے مدیجی میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا جس… Continue 23reading شکار پور‘ پولیس مقابلے میں3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

مولانا طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب برآمد، بااثر شخصیات کی سفارش پر رہا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

مولانا طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب برآمد، بااثر شخصیات کی سفارش پر رہا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی کو شراب رکھنے کے جرم میں حراست میں لئے جانے اور پھر ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر کی سفارش پر چھوڑے جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ کوہسار اسلام آباد کی پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ اس… Continue 23reading مولانا طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب برآمد، بااثر شخصیات کی سفارش پر رہا

کراچی میں آج درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے گا،شدت 46 ہوگی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں آج درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے گا،شدت 46 ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں گرمی کا زور ابھی ٹوٹا نہیں۔ آج بھی درجہ حرارت چالیس سے اوپر جائے گا، لو کے باعث شدت چھیالیس ڈگری والی ہو گی۔ صبح کے اوقات میں ہی پارہ تیس ڈگری سے اوپر آ گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم رہنے کے ساتھ کبھی صاف اور… Continue 23reading کراچی میں آج درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے گا،شدت 46 ہوگی

تحریک انصاف کا ڈسپلن کی خلاف ورز ی پر 57کونسلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا ڈسپلن کی خلاف ورز ی پر 57کونسلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کے ضلعی سطح پر ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب نومنتخب 57 کونسلرز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس بھی واپس نہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا ڈسپلن کی خلاف ورز ی پر 57کونسلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

دہشتگردوں کے کوائف انسداد دہشتگردی پرمامور سول ادارے نے ظاہر کئے،ذرائع

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کے کوائف انسداد دہشتگردی پرمامور سول ادارے نے ظاہر کئے،ذرائع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور پی اے ایف کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے کوائف انسداد دہشت گردی پرمامور ایک سول ادارے کی جانب سے ظاہر کئے گئے۔جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق جس سے تفتیش کاروں کےلئے خاصی مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ تفتیش… Continue 23reading دہشتگردوں کے کوائف انسداد دہشتگردی پرمامور سول ادارے نے ظاہر کئے،ذرائع

بلدیاتی انتخابات سے پہلے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات سے پہلے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جبکہ سائن بورڈز اور بینرز بھی ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر صرف کارنر میٹنگز کی اجازت ہوگی۔ سندھ اور پنجاب نے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے اور ضابطہ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات سے پہلے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

فضائیہ کیمپ پر حملہ،اسلام آباد اور کابل میں سفارتی رابطہ،افغان سفیر کابل روانہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

فضائیہ کیمپ پر حملہ،اسلام آباد اور کابل میں سفارتی رابطہ،افغان سفیر کابل روانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعہ کو پاکستان ایئرفورس کے بڈھ بیر میں بیس کیمپ پر دہشت گردی کے حملے کے تناظر میں اسلام آباد اور کابل میں سفارتی سطح پر رابطہ ہوا ہے جس کے فوری بعد اسلام آباد میں متعین افغان سفیر جانان موسیٰ زئی ہنگامی طور… Continue 23reading فضائیہ کیمپ پر حملہ،اسلام آباد اور کابل میں سفارتی رابطہ،افغان سفیر کابل روانہ

پاکستان اور چین میں جے ایف 17کی ٹیکنالوجی کو امریکا اور بھارت سے دور رکھنے کا معاہدہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور چین میں جے ایف 17کی ٹیکنالوجی کو امریکا اور بھارت سے دور رکھنے کا معاہدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے ہے کہ وہ جے ایف17 تھنڈر کی ٹیکنالوجی امریکا اور بھارت کے ہاتھ نہیں لگنے دیں گے۔جنگ رپورٹررفیق مانگٹ کے مطابق چینی اخبار”چائنہ ٹائمز“ نے بیجنگ کے سینا ملٹری نیٹ ورک کے حوالے سے لکھا کہ چین اور پاکستان کے درمیان مشترکا تیار کردہ جنگی… Continue 23reading پاکستان اور چین میں جے ایف 17کی ٹیکنالوجی کو امریکا اور بھارت سے دور رکھنے کا معاہدہ

پشاور،جناح پارک کے قریب نامعلوم شخص کی پولیس اہلکاروں پرفائرنگ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پشاور،جناح پارک کے قریب نامعلوم شخص کی پولیس اہلکاروں پرفائرنگ

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں افغان باشندے نے پولیس رائیڈرز پر فائرنگ کی ہے۔ رائیڈرز اسکواڈ محفوظ رہا۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔تھانہ ہشتنگری کی حدود میں جناح پارک کے قریب علی الصبح افغان باشندے نے ہشتنگری پولیس رائیڈرز پر فائرنگ کی اور فرار ہونے… Continue 23reading پشاور،جناح پارک کے قریب نامعلوم شخص کی پولیس اہلکاروں پرفائرنگ