رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
لاہور( نیوزڈیسک)رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی،صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو ڈی جی نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان علی کیخلاف خط ارسال کر دیا ۔رانا مشہود کی طرف سے ارسال کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہڈی جی نیب… Continue 23reading رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی