اسلام آباد‘ مویشی منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر بیو پاریوں کا احتجاج
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں میویشی بیوپاریوں نے منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر روڈ بلاک کر دی اور بیوپاریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ آئی الیون منڈی کے بیوپاریوں اور انتظامیہ میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ سی ڈی اے نے آپریشن شروع کرنے کیلئے پولیس… Continue 23reading اسلام آباد‘ مویشی منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر بیو پاریوں کا احتجاج