نندی پور کرپشن ،خواجہ آصف نے ذمہ دار پنجاب کی اہم اعلیٰ شخصیت کوقراردیدیا
فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ آصف نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی کرپشن کے سلسلہ میں اپنا بیان احتساب بیورو میں قلمبند کرادیا ہے جبکہ وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں اربوں روپے کے نندی پور پراجیکٹ کے بارے میں بروقت کامیاب نہ ہونے پر اپنی… Continue 23reading نندی پور کرپشن ،خواجہ آصف نے ذمہ دار پنجاب کی اہم اعلیٰ شخصیت کوقراردیدیا