کسان پیکیج کی معطلی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا ایک اور مطالبہ تسلیم کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے جانبدارانہ کردار کے الزام کا سامنا کرنے والے الیکشن کمیشن پاکستان نے پی ٹی آئی کا ایک اور مطالبہ تسلیم کرکے وزیراعظم نوازشریف کے 341 ارب روپے کے کسان پیکیج پر عملدرآمد معطل کر دیا، صرف تین روز میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا دوسرا… Continue 23reading کسان پیکیج کی معطلی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا ایک اور مطالبہ تسلیم کر لیا