یورو بانڈز کااجرا ،پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف میدان میں آگئی
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے مہنگے ترین یورو بانڈز کے اجرا کے خلاف پارلیمنٹ میں بھر پور احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹ میں حکومت کے خلاف تحریک لتوا پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے سینیٹراور قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ موجود حکومت کی… Continue 23reading یورو بانڈز کااجرا ،پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف میدان میں آگئی