پاکستان کسٹم سروس کے سینئر افسران نے بڑے شہروں میں نئے عہدے سنبھال لئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے سینئر افسروں نے مختلف علاقائی ٹیکس دفاتر میں نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 20 کے عہدیدار ظفر اختر نے کلکٹر کسٹم ایڈجیوڈکشن لاہور کا عہدہ سنبھالا ہے وہ قبل ازیں کراچی کسٹم کے ایڈیشنل کلکٹر تھے، پاکستان کسٹم سروس کی… Continue 23reading پاکستان کسٹم سروس کے سینئر افسران نے بڑے شہروں میں نئے عہدے سنبھال لئے