جلتے ہو تو جلو، مرتے ہو تو مرو اورنج ٹرین ضرور چلے گی‘سعد رفیق
لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپنے شہر کو خوبصورت بنایا ہے اور اسے بین الاقوامی معیار کا بھی بنائیں گے۔ صرف ریلوے نہیں پاکستان کو گل و گلزار بنائیں گے۔ انہوں نے این اے 122 کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ریلوے کی زمینوں کا… Continue 23reading جلتے ہو تو جلو، مرتے ہو تو مرو اورنج ٹرین ضرور چلے گی‘سعد رفیق