شہباز شریف مجھے مسلم لیگ ن سے نکلوانا چاہتے تھے: خواجہ سعد رفیق کا انکشاف
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق جوکہ اس وقت وفاقی وزیرریلوے بھی ہیں ۔انہوں نے پرویزمشرف کے دورمیں جب ن لیگ کے قائم مقام صدرجاوید ہاشمی تھے کے وقت کاایک انکشاف کیاہے کہ نوازشریف کے چھوٹے بھائی اورپنجاب کے موجودہ وزیراعلی شہبازشریف مجھے مسلم لیگ ن سے نکلوانا چاہتے تھے۔ مسلم لیگی رہنما… Continue 23reading شہباز شریف مجھے مسلم لیگ ن سے نکلوانا چاہتے تھے: خواجہ سعد رفیق کا انکشاف