گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل
پشاور (نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کی طبیعت اچانک ناساز ہوجانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طبیعت کی ناسازی کے باعث سردار مہتاب خان عباسی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اس حوالے سے… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل