ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے نیاچاندچڑھادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے نیاچاندچڑھادیا

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے نیاچاندچڑھادیا. الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی سالانہ گوشوارے داخل نہ کرانے پر ان کی سینیٹ کی رکنیت معطل کرکے پارلیمانی تاریخ میں نیا کمال کیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کے دستخطوں سے 16 اکتوبر کو سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 273… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نیاچاندچڑھادیا

پاکستانی اورسعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی اورسعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کی سپیشل فورسز کی انسداد دہشت گردی کی مشقیں آج سے شروع ہو رہی ہیں جن میں حصہ لینے کیلئے سعودی فوجیوں کا57رکنی خصوصی دستہ اسلام آبادپہنچ گیا ہے۔ ’’الشہاب ون‘‘ نامی یہ مشقیں 12 روز تک کھاریاں کے قریب انسداد دہشت گردی کے قومی تربیتی مرکز میں جاری… Continue 23reading پاکستانی اورسعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں

مریم نوازشریف کومسلم لیگ(ن) کے تنظیمی امورچلانے کےلئے اختیاردینے کافیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مریم نوازشریف کومسلم لیگ(ن) کے تنظیمی امورچلانے کےلئے اختیاردینے کافیصلہ

لاہور،فیصل آباد (آن لائن )مریم نوازشریف کومسلم لیگ(ن) کے تنظیمی امورچلانے کےلئے اختیاردینے کافیصلہ ۔ وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے تنظیمی امور چلانے کے لئے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو اختیار دیا جا رہا ہے کہ وہ ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے دھڑے بندیوں کے ساتھ ساتھ ممبران قومی و… Continue 23reading مریم نوازشریف کومسلم لیگ(ن) کے تنظیمی امورچلانے کےلئے اختیاردینے کافیصلہ

بلدیاتی الیکشن،پی پی نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کا منصوبہ بنالیا،عارف علوی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن،پی پی نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کا منصوبہ بنالیا،عارف علوی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) پرانتخابی دھاندلی کے بعد اب اپنی توپوں کارخ پیپلزپارٹی کی طرف کرلیاہے ۔تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کا منصوبہ بنالیاہے ۔کراچی سمیت سندھ بھر میں انتخابات فوج کی نگرانی… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن،پی پی نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کا منصوبہ بنالیا،عارف علوی

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سمارٹ شناختی کارڈ کے کامیاب اجراءکے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںگاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم بھی متعارف کرادیاگیاہے جس کااعلان رواں سال کے شروع میں کیاگیاتھا۔ ایکسائز اینڈٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے نیا سمارٹ رجسٹریشن کارڈ جمعہ سے جاری کرناشروع کردیا ہے جس میں گاڑی اور اس کے مالک دونوں سے متعلق معلومات… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن میں سابق صوبائی وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور سابق وزریراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اتحاد کر لیا۔ ارباب غلام رحیم اور ذوالفقار مرزا نے ملاقات طے کیا کہ ضلع بدین میں جو بھی بلدیاتی امیدوار اہل ہو گا اسے مل کر منتخب کریں گے۔ دونوں رہنماﺅں نے اس بات… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف حالیہ دنوں میں ترکی کادورہ کرکے آئے ہیں جس کے دوران انکشاف ہواہے کہ ترک حکومت اور فوج نے پاک فوج سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشتگردی کی خلاف ترکی کی مدد کریں۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے احمد قریشی… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز امریکی صدر کی اہلیہ مشعل اوباما سے ملاقات کریں گی جس میں جنوبی ایشیاءمیں خواتین کے مسائل اور ان کو بااختیار بنانے اور تعلیم سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا، امکان ہے کہ باراک اوباما کی اہلیہ پاکستان خواتین کی تعلیم اور ان کے… Continue 23reading مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب کھوسٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار شہید 6زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو طبی امداد کے بعد قریب ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ایف سی اہلکار ہرنائی کے قریب کھوسٹ کے علاقے… Continue 23reading کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی