کرپشن کے الزام میں خاتون سینیٹر کیخلاف کارروائی،آصف زرداری طیش میں آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرپشن کے الزام میں خاتون سینیٹر کیخلاف کارروائی،آصف زرداری طیش میں آگئے،پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے احتساب کمیشن کی جانب سے خاتون سینیٹر ستارہ ایاز کو ہراساں کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر فوری طور پر ختم… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں خاتون سینیٹر کیخلاف کارروائی،آصف زرداری طیش میں آگئے