پاکستانی اورچینی بحریہ نے نئی تاریخ رقم کردی ،اہم دفاعی ہتھیاروں کے کامیاب تجربے
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور چینی بحری افواج کے درمیان تیسری مشترکہ بحری مشق منگل کو بحیرئہ عرب میں اختتام پذیر ہوگئی۔ رئیر ایڈمرل یو مان جیانگ کی زیر قیادت دو تباہ کن جہازوں اور ایک فلیٹ ٹینکر پر مشتمل چینی بحریہ کے ٹاسک گروپ نے مشق میں شرکت کے لیے کراچی کا دورہ کیا۔ کراچی آمد… Continue 23reading پاکستانی اورچینی بحریہ نے نئی تاریخ رقم کردی ،اہم دفاعی ہتھیاروں کے کامیاب تجربے